the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

سری نگر ، 30جولائی (یو ا ین آئی) فوج نے ہفتہ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے نوگام سیکٹر میں سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنادیا۔
طرفین کے مابین گولیوں کے تبادلے میں دو فوجی اہلکار اور دو جنگجو ہلاک



ہوگئے۔
وزارت دفاع کے ترجمان کرنل این این جوشی نے یو این آئی کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرل (ایل او سی) کی حفاظت پر مامور فوجیوں نے آج نوگام سیکٹر میں جنگجوؤں کے ایک گروپ کو سرحد کے اس پار دراندازی کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.